غداری کے مقدمات قید و بند کی صعوبتیں عوام کے دلوں سے عشق رسول ؐختم نہیں کر سکتیں ،مولانا فضل الرحمان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
ڈیر ہ اسماعیل خان (این این آئی ) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غداری کے مقدمات قید و بند کی صعوبتیں عوام کے دلوں سے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ختم نہیں کر سکتیں پاکستان کی عوام ختم نبوت پرغیر متزلزل یقین رکھتے ہیں حکمرانوں کی حماقتوں… Continue 23reading غداری کے مقدمات قید و بند کی صعوبتیں عوام کے دلوں سے عشق رسول ؐختم نہیں کر سکتیں ،مولانا فضل الرحمان نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا







































