قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی ایک لاکھ کنال سے زائدسرکاری زمین پر کیا بنایاجائے گا؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور ( این این آئی) حکومت پنجاب نے قبضہ مافیا سے واپس لی گئی ایک لاکھ کنال سے زائد سرکاری زمین پر پارکس ور ہاؤسنگ سکیمیں بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے قبضہ مافیا سے ایک لاکھ کنال سے زائد سرکاری زمین واگزار کروائی ہے… Continue 23reading قبضہ مافیا سے واگزار کروائی گئی ایک لاکھ کنال سے زائدسرکاری زمین پر کیا بنایاجائے گا؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا