ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوائیں رورہی ہیں، کون ہے یہ ٹپی؟ زرداری کے بھائی نے ’اَنی‘مچا دی، چیف جسٹس نے کس طرح عدالت میں پیش کرنیکا حکم دیدیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس نے اویس مظفر ٹپی کو سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ میں تجاوزات سے متعلق سماعت کے دوران شہری نے کھڑے ہو کر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون سے متعلق چیف جسٹس کو بتایا کہ اویس مظفر ٹپی

نے یہاں پر قبضے کرائے ہیں، بڑے پیمانے پر قبضہ ہوا ہے، بیوائیں روتی ہیں۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہا ہے یہ ٹپی؟ کون ہے یہ؟ کیا یہاں آئی جی یا کوئی سینئر افسر موجود ہے؟چیف جسٹس نے سینئر پولیس افسر کو حکم دیا کہ ٹپی کا پتہ کرائیں، ٹپی کو پکڑ کر نہیں احترام سے لائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…