اپنے بچوں اور خود کو بچائیں۔۔۔!!! کیڑے مکوڑوں سے بنے رنگ اور شراب سمیت دیگر حرام اجزا ء کن کن چیزوں میں ڈال کر بیچی جارہی ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات
پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا میں غیر ملکی حرام اشیا کی فروخت کا کاروبارکا انکشاف ہوا ہے، حرام اشیا مشروبات، کینڈیز، سوپ اور گوشت کی مختلف پراڈکٹس میں شامل کئے جاتے ہیں۔جمعرات کو ڈائیریکٹر ٹیکنیکل کے پی فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالستار نے بتا یا غیر ملکی اشیا میں مشروبات، کینڈیز، سوپ اور گوشت کی مختلف… Continue 23reading اپنے بچوں اور خود کو بچائیں۔۔۔!!! کیڑے مکوڑوں سے بنے رنگ اور شراب سمیت دیگر حرام اجزا ء کن کن چیزوں میں ڈال کر بیچی جارہی ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات











































