جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی ۔۔۔بڑے فیصلے کی وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز  ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کمر درد کی شدت میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث شہباز شریف نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر جمعرات کو اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کی جانب سے شہباز شریف کو مکمل آرام کی سخت ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی ڈاکٹرز نے شہباز شریف کے کمر اور گردن کے مہروں کا معائنہ اور فزیوتھراپی بھی کی تھی۔ ذرائع نے

بتایا کہ شہباز شریف نے جمعرات کو قانون و انصاف سے متعلق کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنا تھی تاہم شہباز شریف نے طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹرز پہلے ہی شہباز شریف کو نقل و حرکت محدود کرنے کے علاوہ چہل قدمی اور ورزش کی ہدایت کر چکے ہیں۔ یاد رہے کہ پمز میں کئے گئے ایم آر آئی ٹیسٹ میں شہباز شریف کے مہروں میں تکلیف کی علامات پائی گئیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…