جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سزا یافتہ نواز شریف کے نام پر قائم سرکاری اداروں کے نام تبدیل کئے جائیں!!ق لیگ کھل کر میدان میں آگئی، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی ہے کہ “سزا یافتہ نواز شریف کے نام پر قائم سرکاری اداروں کے نام تبدیل کیے جائیں ۔انہوںنے کہا کہ عوام کے خون پسینے کے ٹیکسوں کی کمائی سے بنے ادارے کسی ایسے شخص کے نام سے

منسوب نہیں رکھے جاسکتے جس پر کرپشن ثابت ہوچکی ہو ۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ نواز شریف سوشل سیکیورٹی ہسپتال لاہور ،میاں نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ لاہور سمیت پنجا ب بھر میں نوازشریف کے نام سے تمام اداروں کی تفصیل ایوان میں پیش کی جائے اور ان کے نام فوری طور پر تبدیل کیے جائیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…