جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

اپنے بچوں اور خود کو بچائیں۔۔۔!!! کیڑے مکوڑوں سے بنے رنگ اور شراب سمیت دیگر حرام اجزا ء کن کن چیزوں میں ڈال کر بیچی جارہی ہیں؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آ ئی این پی)خیبر پختونخوا میں غیر ملکی حرام اشیا کی فروخت کا کاروبارکا انکشاف ہوا ہے، حرام اشیا مشروبات، کینڈیز، سوپ اور گوشت کی مختلف پراڈکٹس میں شامل کئے جاتے ہیں۔جمعرات کو ڈائیریکٹر ٹیکنیکل کے پی فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر عبدالستار نے بتا یا غیر ملکی اشیا میں مشروبات، کینڈیز، سوپ اور گوشت کی مختلف پراکٹس شامل ہیں جن میں کیڑے مکوڑوں سے بنے رنگ اور شراب سمیت دیگر حرام اجزا شامل کیے گئے ہیں۔غیر ملکی اشیا خوردو نوش مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،

کوہاٹ اور مردان سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر بڑے شہروں میں دستیاب ہیں۔ جن کی روک تھام کے لئے کاروائیاں کی جا رہی ہیں۔ غیر ملکی حرام اجزا پر مشتمل اشیا صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ ساتھ پنجاب اور سندھ کے بھی مختلف اضلاع میں بھی دستیاب ہیں۔بڑے شہروں سے خیبر پختونخوا کے دیگرچھوٹے شہروں میں غیر ملکی اور حرام اجزا پر مشتمل اشیا کی ترسیل اور بیرونی ممالک سے ان کی درآمد روکنے کیلئے حکومت کو سخت اور ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…