دفاعی خودانحصاری کی جانب ایک اور بڑا قدم،پاکستان نے اپنا نیا تباہ کن آبدوزشکن ہتھیار Depth Charge Mark-II MOD3 متعارف کروادیا
کراچی (نیوزڈیسک) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئیڈیاز 2018کے موقع پر پی او ایف کی طرف سے پاکستان نیوی کے لیے تیار کردہ ایک نیا ہتھیار Depth Charge Mark-II MOD3کا پی او ایف سٹال پر افتتاح کیا۔ یہ ہتھیار فضا سے سب میرین کو نشانہ بنانے کے لیے چھوڑا جاتا ہے۔ یہ… Continue 23reading دفاعی خودانحصاری کی جانب ایک اور بڑا قدم،پاکستان نے اپنا نیا تباہ کن آبدوزشکن ہتھیار Depth Charge Mark-II MOD3 متعارف کروادیا