قتل و کفر کے فتوے دینے والوں کی سزاؤں میں اضافہ،اسلامی نظریاتی کونسل نے تجاویز پیش کردیں
اسلام آباد(آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل نے مذہبی منافرت کے خاتمے کیلئے قتل اور کفر کے فتوے دینے والوں کی سزاؤں میں اضافے کی سفارش کی ہے، ملک میں بلاسود بینکاری کو فروغ دینے اور بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے ۔منگل کے روز اسلامی نظریاتی کونسل کے… Continue 23reading قتل و کفر کے فتوے دینے والوں کی سزاؤں میں اضافہ،اسلامی نظریاتی کونسل نے تجاویز پیش کردیں