کشمیر کا مسئلہ حل بھی ہو جائے تو پاک بھارت تعلقات میں بہتری مشکل ہے کیونکہ ۔۔۔!،صدر آزادکشمیرسردار مسعود خان نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی (این این آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اگر کشمیر کا مسئلہ حل بھی ہو جائے تو پاک بھارت تعلقات میں بہتری مشکل ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری کی وجہ سے بھارت تعلقات کو بہتر نہیں بنائے گا۔ پاکستان نے مشکل حالات کے باوجود مختلف شعبہ جات… Continue 23reading کشمیر کا مسئلہ حل بھی ہو جائے تو پاک بھارت تعلقات میں بہتری مشکل ہے کیونکہ ۔۔۔!،صدر آزادکشمیرسردار مسعود خان نے بڑا دعویٰ کردیا