شہر یار آفریدی کے مفرور بہنوئی کی اکیس سال بعد قتل کے کیس میں ضمانت، احمد نثار نے پاک فوج کے کس آفیسر کو قتل کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات
کوہاٹ (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ شہریار آفریدی کے بہنوئی احمد نثار جو قتل کے الزام میں اکیس سال سے مفرور تھے نے سیشن عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی ہے، اکیس سال سے مفرور ملزم احمد نثار پر الزام ہے کہ اس نے جائیداد کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران ہی… Continue 23reading شہر یار آفریدی کے مفرور بہنوئی کی اکیس سال بعد قتل کے کیس میں ضمانت، احمد نثار نے پاک فوج کے کس آفیسر کو قتل کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات