جب تک قادیانی آئین کے مطابق اپنا اسٹیٹس قبول نہیں کرتے یہ کام نہیں ہوسکتا، بڑا اعلان کردیاگیا
بہاولنگر / وہاڑی(این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جب تک قادیانی آئین کے مطابق اپنا اسٹیٹس قبول نہیں کرتے ، معاشرہ انہیں قبول نہیں کرے گا ، قادیانی دنیا بھر میں خو د کو مسلمان ظاہر کر کے اسلام کی روشن تعلیمات کو دھندلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں… Continue 23reading جب تک قادیانی آئین کے مطابق اپنا اسٹیٹس قبول نہیں کرتے یہ کام نہیں ہوسکتا، بڑا اعلان کردیاگیا