منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم،پولیو فنڈز کے کروڑوں روپے کس طرح اُڑادیئے گئے؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا میں کرپشن کی نئی تاریخ رقم،پولیو فنڈز کے کروڑوں روپے کس طرح اُڑادیئے گئے؟سنسنی خیز انکشافات،خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف کروڑوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی۔خیبرپختونخوا پولیس کے خلاف پولیو فنڈز میں 7 کروڑ روپے کی خرد برد پر بدعنوانی کی تحقیقات شروع

کردی گئی ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے صوبائی پولیس کو پولیو مہم کی سیکورٹی کیلئے فنڈز فراہم کیے تھے۔انسداد پولیو مہم میں ڈیوٹی کرنے والے سپاہی کو یومیہ 250 روپے اور 20 سپاہیوں پر تعینات سپروائزر کو روزانہ 500 روپے دیے جانے تھے۔ تاہم پولیس اہلکاروں کی جانب سے پیسے نہ ملنے پر خرد برد کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…