نوازشریف جیل میں رہیں گے یا نہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی
اسلام آباد(سی پی پی ) العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سزا معطلی کے لیے سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم کی درخواست کو (کل)بروز سوموار 7 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ جس کیلئے چیف جسٹس اطہرمن اللہ… Continue 23reading نوازشریف جیل میں رہیں گے یا نہیں؟فیصلے کی گھڑی آگئی











































