منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں 5رکنی افغا نی گر وہ گرفتار،ملزمان سنگین جرائم میں ملوث ،افسوسناک انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آ با د ( آن لائن ) تھا نہ کوہسار پو لیس کی کا رروائی ، چوری کی وارداتو ں میں ملوث 5رکنی افغا نی گر وہ گرفتار،ملزمان کے قبضہ سے لا کھوں روپے ما لیت کے 06مسروقہ لیپ ٹا پ بر آمد کرلیے گئے ، مزید بر آمد گی کے لیے ملزمان کومجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ، ملزمان کا یہ گر وہ کھڑ ی گا ڑ یو ں سے لیپ ٹا پ اور دیگر اشیا ء4 چوری کر لیتا تھا ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ کو ہسار اور تھا نہ شالیما ر اور دیگر علا قوں میں

متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے،ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے ، تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد کی خصوصی ہد ایا ت پر ایس پی سٹی صا عد عزیز نے تھا نہ کو ہسار کے علا قے میں گا ڑ یو ں سے سامان چوری کر نے کی وارداتو ں کی روک تھا م اور ان میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کے لیے ایس ایچ او تھا نہ کو ہسار سب انسپکٹر عبد الرزاق ، اے ایس آئی عاصم غفا ر، ہیڈ کنسٹیبل تصور حسین پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ، جنہو ں نے گا ڑ یو ں سے لیپ ٹا پ اور دیگر اشیاء4 چوری کر نے کی وارداتو ں میں ملوث افغا نی گر وہ کے پا نچ ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میں گل زمان ، میر واعظ ، مشتاق ، حمید خا ن اور بلو چ شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے 6مسروقہ لیپ ٹا پ بر آمد کرلیے گئے ،ملزمان کا طریقہ واردات کھڑ ی گا ڑ یو ں سے لیپ ٹا پ اور دیگر اشیا ء4 چوری کر لیتے تھے ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے تھا نہ کو ہسار اور تھا نہ شالیمار کے علا قوں میں وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ، جن کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا مزید تفتیش جا ری ہے ، دیگر کا رروائیوں کے دوران تھا نہ آ بپارہ پولیس نے دو ملزمان الیا س مسیح اور ویلیم مسیح سے 116گر ام چرس اور 23لیٹر شراب بر آمد کرلی ،

سی آئی اے پولیس نے ملزم طا ر ق محمود سے 118گر ام چرس بر آمد کرلی ، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم قاسم حسین سے 03بوتلیں شراب بر آمد کرلی ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران و ملازمان کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسناد اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔انہو ں نے تما م ایس ایچ او ز کو ہدایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤن کر تے ہو ئے گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…