شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں
ملتان(این این آئی)ملتان میں پی ٹی آئی سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا اور گھر کی مکمل تلاشی لی اور4ملازمین حراست میں لے لیے گئے۔تفصیلا ت کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے گھر پر پنجاب پولیس کی جانب… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، گرفتاریاں بھی ہوئیں