سندھ میں گورنر راج لگے گا یا نہیں؟ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
سکھر(نیوز ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کے پاس صوبے میں گورنر راج لگنے کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن ہفتہ کو گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کیلئے سکھر میں سرکٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر عمران اسماعیل کا کہنا تھا… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج لگے گا یا نہیں؟ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا







































