عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،بینک و سرکاری ادارے بندہونگے، سخت سیکورٹی انتظامات کے احکامات
کراچی(این این آئی)یوم قائد اعظم و کرسمس کے موقع پر25دسمبربرزومنگل کو عام تعطیل کے باعث تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی حکومت نے25دسمبر بروز منگل کو یوم قائد اعظم و کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے، جس کے باعث تمام… Continue 23reading عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا،بینک و سرکاری ادارے بندہونگے، سخت سیکورٹی انتظامات کے احکامات