کیمرہ مین پر تشدد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نوازشریف کے گارڈ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،آئندہ پارلیمنٹ میں کیا ہوگا؟بڑا حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد ٗسابق وزیراعظم نوازشریف کے گارڈ نے نجی ٹی وی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ بے ہوش گیا۔سماء ٹی وی سے وابستہ کیمرہ مین واجد شاہ نواز شریف کی پارلیمنٹ سے روانگی کی فوٹیج بنا رہا تھا جب سابق وزیراعظم کے… Continue 23reading کیمرہ مین پر تشدد، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نوازشریف کے گارڈ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،آئندہ پارلیمنٹ میں کیا ہوگا؟بڑا حکم جاری