وزراء کی غیر متعلقہ وزارتوں میں مداخلت کے بڑھتے ہوئے واقعات، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (ا ین این آئی) وفاقی حکومت نے وزراء کی مداخلت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ،غیر متعلقہ وزیر کسی دوسری وزارت کے ملازمین کو براہ راست کوئی حکم نہیں دے سکے گا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پالیسی کے مطابق کوئی بھی وزیر دوسری وزارت… Continue 23reading وزراء کی غیر متعلقہ وزارتوں میں مداخلت کے بڑھتے ہوئے واقعات، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا