شاہ محمود قریشی کا بھارت کے ساتھ کھوکھرا پار راستہ بھی کھولنے کاعندیہ ،کرتار پور منصوبے کے صرف پہلے مرحلے پر پاکستان کتنے ارب روپے خرچ کریگا؟ حیرت انگیزانکشاف
عمر کوٹ (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کرتار پور راہ داری کے بعد کھوکھرا پار راستہ کی کھولنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ کرتار پور راہ داری کھول کر پوری دنیا میں امن کا پیغام دیا، پہلے مرحلے میں 2 سے ڈھائی ارب روپے منصوبے پر خرچ کئے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا بھارت کے ساتھ کھوکھرا پار راستہ بھی کھولنے کاعندیہ ،کرتار پور منصوبے کے صرف پہلے مرحلے پر پاکستان کتنے ارب روپے خرچ کریگا؟ حیرت انگیزانکشاف







































