ٹرانسفر لیٹر پر گاڑیوں کا استعمال کرنے والوں کی بھی شامت آگئی،غیرقانونی قرار دے دیاگیا، دھماکہ خیز احکامات جاری
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ٹرانسفر لیٹر پر گاڑی کا استعمال غیر قانونی ہے، لہذا انہوں نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی کہ ایسی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیاجائے۔ انہوں نے یہ فیصلہ منگل کو وزیراعلی ہاؤس میں آئندہ ہونے والی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے… Continue 23reading ٹرانسفر لیٹر پر گاڑیوں کا استعمال کرنے والوں کی بھی شامت آگئی،غیرقانونی قرار دے دیاگیا، دھماکہ خیز احکامات جاری