منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ہنگری کی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتار،ساہیوال پہنچ کر شادی کرلی،جانتے ہیں تیمیا سابو کا اسلامی نام کیا رکھا گیا؟

datetime 16  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور غیر ملکی لڑکی کا پاکستانی لڑکے پر دل آگیا، پنجابی لڑکے کی ہنگری کی 35سالہ لڑکی سے شادی، سال پہلے فیس بُک پر دوستی ہوئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ا یک سال پہلے ساہیوال کے شاہد گجر کی کی تیمیا سا بو سے فیس بُک پر دوستی ہوئی تھی۔ لڑکی نے پہلے اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا نام عائشہ رکھا گیا ۔ شاہد گجر اور عائشہ کے نکاح کی تقریب فرید ٹائون ساہیوال میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں

دلہے کے عزیز واقارب اور دوستوں نے شرکت کی۔ دلہے اور دلہن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں بہت خوش ہیں۔ لڑکی کا کہنا تھا کہ پنجابی منڈے سے شادی کرکے بہت خوش ہوں۔لڑکے کے بھائی علی کھٹانہ کا کہنا تھا کہ ہم بہت فخر اور مسرت محسوس کررہے ہیں کہ ہمارے بھائی نے ایک غیر مسلم خاتون کو مسلمان کرکے شادی کی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے امریکہ ودیگر ممالک کی خواتین بھی پاکستان آکر اپنا گھر بسا چکی ہیں

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…