منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

datetime 16  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد نے 18فروری بروز پیر اسلام آباد میں قائم تمام نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔عبد الوحید خان سیکریٹری اطلاعات

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن اسلام آباد کے مطابق وفاقی ضلعی انتظامیہ کے پیر 18 فروری کو عام تعطیل کے اعلان کے بعد. جی اسکولز کی تنظیم نے فیصلہ کیا ۔انہوں نے کہاکہ بچوں اور والدین کو تکلیف سے بچانے کیلئے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…