’’ملک میں دو متوازی حکومتیں قائم ہیں‘‘اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کردیا
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت مکمل طور پر مفلوج اور ناکام ہو چکی ہے حکمران اب حکومت کرنے کے اہل نہیں رہے اپوزیشن جماعتیں ایوان کے اندر اور سڑکوں پر حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کر رہی ہیں سلیکٹیڈ حکومت حکومتی امور چلانے میں ناکام ہو… Continue 23reading ’’ملک میں دو متوازی حکومتیں قائم ہیں‘‘اپوزیشن نے حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کردیا











































