پی کے 83 اور پی کے 78 کے نتائج میں ردوبدل کیا گیا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
پشاور (این این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف تیمور سلیم جھگڑا نے دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات ملی ہیں پی کے 83 اور پی کے 78 کے نتائج میں ردوبدل کیا گیا ہے۔تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم 6 امیدوار ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے دفترآئے ہوئے ہیں، ڈی آر او کے دفتر… Continue 23reading پی کے 83 اور پی کے 78 کے نتائج میں ردوبدل کیا گیا ہے، تیمور سلیم جھگڑا