18شیر اور چیتے لاہور آنے کو تیار
لاہور(سی پی پی)دبئی کے امیر شیخ راشد المکتوم نے لاہور کے چڑیا گھر کو 18 شیر اور چیتے تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کے شیخ راشد المکتوم کی طرف سے لاہور چڑیا گھرکو 18 شیر اور ٹائیگر تحفے میں دیئے جارہے ہیں اور یہ کھیپ 22 اپریل کو لاہور… Continue 23reading 18شیر اور چیتے لاہور آنے کو تیار











































