سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟
لاہور ( این این آئی) سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔تفصیلات کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خیل کے بھائی جلیل، بھتیجے عمیراورایف آئی آر کے گواہان کوگزشتہ روز ساہیوال میں شاخت پریڈ کے لئے بلایا تھا۔مگر مدعی جلیل نے ساہیوال… Continue 23reading سانحہ ساہیوال کے مدعی نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے کیوں انکار؟