پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑنے پر مجبور ہوگئے، کس کی شکایت پر گھر چھوڑنا پڑا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑ دی ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے اہلخانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔ میڈیا میں توجہ کا مرکزبننے کے بعد فلیٹس کے سامنے اکثر ناخوشگوار واقعات پیش آتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمسایوں کی جانب سے بھی برطانوی اداروں کو شکایات بھی موصول ہوتی تھیں۔

لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘ میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ارب پتی افراد کے گھر ہیں، یہاں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں، ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی دہائی سے سنی جارہی ہے لیکن نواز شریف اور ان کا خاندان اس کی مسلسل تردید کرتا رہا۔2016 میں پاناما لیکس کے ذریعے نواز شریف کے خاندان سمیت ہزاروں لوگوں کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آئیں جس کے بعد معاملہ احتجاج کے بعد سپریم کورٹ میں گیا اور جولائی 2017 میں سپریم کورٹ نے نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا۔پانامہ کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نیب کو شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ا?ن کی صاحبزادی مریم نواز، بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے ساتھ نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا تھا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ایون فیلڈ ہاؤس کی رہائش چھوڑ دی ہے۔ سابق وزیراعظم کے بیٹے اہلخانہ کے ہمراہ لندن سے باہر منتقل ہو گئے ہیں۔ میڈیا میں توجہ کا مرکزبننے کے بعد فلیٹس کے سامنے اکثر ناخوشگوار واقعات پیش آتے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمسایوں کی جانب سے بھی برطانوی اداروں کو شکایات بھی موصول ہوتی تھیں۔لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘ میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ارب پتی افراد کے گھر ہیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…