آن لائن منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان آرڈر کیسے بک کرتے تھے؟جانئے
کراچی(سی پی پی )کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن منشیات فروخت کرنے والے چار رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی ملیر کے مطابق کراچی کے علاقے غریب آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، ملزمان موبائل فون پر آرڈر لیکر منشیات سپلائی کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے ڈیڑھ… Continue 23reading آن لائن منشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار ملزمان آرڈر کیسے بک کرتے تھے؟جانئے











































