جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعدبے نامی گاڑیوں کا انکشاف ، چینوٹ کے بابر کے نام پر کتنے مالیت کی گاڑی نکل آئی؟

datetime 10  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ(این این آئی) ملک میں بے نامی جائیدادوں کے بعد چنیوٹ میں بے نامی گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ملک میں بے نامی جائیدادوں اور بینک بیلنس کے بعد بے نامی گاڑیوں کا بھی انکشاف سامنے آیا ، موضع ڈاور کے رہائشی نوجوان بابر علی کے نام لاکھوں روپے کی گاڑی نکل آئی۔انکشاف پوسٹ آفس کی جانب سے ملنے والے چالان میں ہوا تاہم بابر علی نے بتایا کہ سندھ کے بعد

پنجاب میں بھی بے نامی گاڑیوں کا سلسلہ خطرناک ہے، ہم خوفزدہ ہیں لاہور کبھی نہیں گیا مگر میری ملکیت میں لاکھوں روپے مالیت کی گاڑی نمبر LEA.2374 لاہور میں چل رہی ہے۔بابر کے مطابق22 سال عمر ہے میں تو سائیکل کا مالک بھی نہیں گاڑی کہاں سے آ گئی،بابر نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ جعلسازی کرنے والے افراد کی تحقیقات کرواتے ہوے ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…