جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی پی پی ، (ن)لیگ کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں ،شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنی کیا چیز بلاول بھٹو زرداری کے حوالے کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے درمیان قربتیں بڑھنے لگیں ،شہباز شریف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا ایک چیمبر بلاول بھٹو زرداری کو دیدیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نیپارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین پی اے سی کاچیمبر بلاول بھٹو کو دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری کو دیئے گئے

چیمبر کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام بھی شروع کر دیا گیا ، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کوئی چیمبر نہیں تھا۔ذرائع نے بتایاکہ خورشید شاہ کی درخواست پر شہباز شریف نے اپنا چیمبر پیپلز پارٹی قیادت کو دیا۔ذرائع نے کہاکہ شہباز شریف خود صرف اپوزیشن لیڈر کا چیمبر استعمال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…