دبئی اورنیو جرسی کی جائیداد کتنے کروڑ میں خریدی، میرے ٹیکسٹائل کے آرڈر سالانہ کتنے ارب روپے کے ہوتے ہیں؟علیمہ خان کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان کی جانب سے کوئی جائیداد نہیں ملی والدین کی طرف سے حصہ ملا تھا میں نے 20سال سلائی کے کامیاب کاروبار اور شوہر کی آمدن سے جائیداد بنائی میرے سلائی مشینوں کا مذاق اڑایا گیا حالانکہ میرے ٹیکسٹائل آرڈر سالانہ 2ارب روپے… Continue 23reading دبئی اورنیو جرسی کی جائیداد کتنے کروڑ میں خریدی، میرے ٹیکسٹائل کے آرڈر سالانہ کتنے ارب روپے کے ہوتے ہیں؟علیمہ خان کے حیرت انگیز انکشافات