بینکوں کا زکوۃ کٹوتی کرنا شرعادرست نہیں ہے،ان ذرائع سے زکوۃ دینے والوں کی زکوۃ قبول نہیں ہوگی کیونکہ۔۔۔! مفتی محمدنعیم نے وضاحت کردی
کراچی(این این آئی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہا ہے کہ بینکوکا زکوۃ کٹوتی کرنا درست نہیں،زکوۃ مستحق تک پہنچانا ضروری ہے،امسال فی کس صدقہ فطر گندم 100،جو400،کھجور1600اور کشمش کے اعتبار سے 1920روپنے بنتاہے، جن کو زکو ۃدی جاسکتی ہے انہیں کو فطرہ بھی دے سکتے ہیں اور جنہیں زکو… Continue 23reading بینکوں کا زکوۃ کٹوتی کرنا شرعادرست نہیں ہے،ان ذرائع سے زکوۃ دینے والوں کی زکوۃ قبول نہیں ہوگی کیونکہ۔۔۔! مفتی محمدنعیم نے وضاحت کردی











































