نئے ڈی جی رینجر ز سندھ کون ہونگے؟نام سامنے آگیا
کراچی(آن لائن)میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈائریکٹر جنرل رینجر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ موجودہ ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل محمد سعید کو جی ایچ کیو میں نئی اہم ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل عمر احمد بخاری کو نیا ڈی… Continue 23reading نئے ڈی جی رینجر ز سندھ کون ہونگے؟نام سامنے آگیا