پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی مالیاتی امور کی بہتری کیلئے نئی معاشی ٹیم میدان میں اتارنے کافیصلہ، سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کو اہم ذمہ داری سونپتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 15  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وفاق کے بعد پنجاب میں بھی مالیاتی امور کی بہتری کیلئے نئی معاشی ٹیم میدان میں اتارنے کی شروعات کر دی گئی،سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر برائے اقتصادی امور، منصوبہ بندی و ترقی منظوری دے کر باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو ریونیو ریکوری میں کمی اور بجٹ سازی میں مشکلات کا سامنا

تھا جس کیلئے ڈاکٹر سلمان شاہ کو ذمہ داری سونپنے کیلئے مشیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔پانچ مشیروں کی آئینی تعداد پوری ہونے کے باعث اکرم چوہدری سے استعفیٰ مانگا گیا۔وزیرا علیٰ کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے کیبنٹ ونگ نے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی وزیر اعلیٰ کا مشیر برائے اقتصادی امور، منصوبہ بندی و ترقی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…