محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی
لاہور( این این آئی)شاہدرہ کے علاقے میں26 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر محبت میں ناکامی پر دلبرداشتہ ہو کر خود کو آگ لگا لی ۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوجوان کا تقریباً 80 فیصد جسم جھلس چکا ہے اور اس کی… Continue 23reading محبت میں ناکامی پر نوجوان نے خود کو آگ لگا لی









































