ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیئے
کراچی (این این آئی)کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار اور ایم کیو ایم لندن کے سفاک ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیش سب کچھ اگل دیا۔ ٹارگٹ کلرز نے کس کو اغوا کیا کہاں لیجا کر قتل کیا، پولیس کو تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔محافظ کے روپ میں چھپا قاتل، گرفتار پولیس اہلکار ہارون… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کے ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیش اہم انکشافات کردیئے