بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان گورنر کے رابطے پر اہم شخصیت نے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان گورنر کے رابطے پر اہم شخصیت نے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا

کراچی(این این آئی) مبینہ کرپشن،بدانتظامی کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ نے صوبے کی اہم ترین انتظامی شخصیت سے ٹیلفونک رابطہ کرکے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف جاری انکوائریوں کی تفصیلات معلوم کیں۔ذرائع نے بتایاکہ گورنر عمران اسماعیل نے سندھ کی اعلی انتظامی شخصیت سے شکوہ کرتے… Continue 23reading مبینہ کرپشن کیخلاف کارروائیوں سے کپتان کے کھلاڑی بھی پریشان گورنر کے رابطے پر اہم شخصیت نے سندھ حکومت کو آگاہ کردیا

ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین جانتے ہیں ملزم کون نکلا؟جان کر آپ کو یقین ہی نہیں آئیگا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین جانتے ہیں ملزم کون نکلا؟جان کر آپ کو یقین ہی نہیں آئیگا

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ڈیڑھ سالہ عبدالسمیع کا باپ جاوید ہی اغوا کار نکلا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا جبکہ ساتھی کی تلاش جاری ہے ۔پولیس کے مطابق کراچی کے تھانہ خواجہ اجمیر نگری میں ڈیڑھ سالہ بچے عبدالسمیع کے اغوا کی واردات کا… Continue 23reading ڈیڑھ سالہ بچے کے اغوا کی واردات کا ڈراپ سین جانتے ہیں ملزم کون نکلا؟جان کر آپ کو یقین ہی نہیں آئیگا

کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں،جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟بلاول بھٹوپھٹ پڑے

datetime 7  مارچ‬‮  2019

کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں،جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟بلاول بھٹوپھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے،کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ٹوئیٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو… Continue 23reading کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں،جنرل عمر کی اولاد کیسے غیرت پر لیکچر دے سکتی ہے؟بلاول بھٹوپھٹ پڑے

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن گتھم گتھا،متعدد افراد لہولہان

datetime 7  مارچ‬‮  2019

پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن گتھم گتھا،متعدد افراد لہولہان

فیصل آباد(آن لائن)سیاسی رنجش پر دو متحارب پارٹیوں میں جھگڑے کے دوران ڈنڈے سوٹوں کے استعمال سے 6افراد لہو لہان۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقہ 70ج ب منصوراں میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں پہلے بھی لڑائی جھگڑے پر مقدمہ بازی چل رہی ہے ۔گزشتہ روز 25سالہ… Continue 23reading پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن گتھم گتھا،متعدد افراد لہولہان

نیب میں منظور وٹو کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جانتے ہیں ان پر کون سا غیر قانونی کام کرنے کا الزام ہے ؟

datetime 7  مارچ‬‮  2019

نیب میں منظور وٹو کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جانتے ہیں ان پر کون سا غیر قانونی کام کرنے کا الزام ہے ؟

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے یوٹیلٹی کارپویشن سے انکے دور میں ہونے والی تعیناتیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر میاں منظور وٹو کے خلاف… Continue 23reading نیب میں منظور وٹو کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع ،جانتے ہیں ان پر کون سا غیر قانونی کام کرنے کا الزام ہے ؟

پاکستان ریلوے حکام کا ڈیم فنڈزاور ایڈوانس بکنگ کی رقم کرایوں میں ضم کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟اندر کی بات سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019

پاکستان ریلوے حکام کا ڈیم فنڈزاور ایڈوانس بکنگ کی رقم کرایوں میں ضم کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟اندر کی بات سامنے آگئی

لاہور (این این آئی) پاکستان ریلوے حکام نے ڈیم فنڈزاور ایڈوانس بکنگ کی رقم کرایوں میں ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا جس کا اطلاق11مارچ سے ہوگا۔تفصیلا کت مطابق ریلوے حکام نے فیصلہ مسافر ٹکٹوں کی ریزرویشن میں ہونے والی کرپشن کے پیش نظر کیا۔ریلوے حکام نے بعض ٹرینوں کے کرائے راؤنڈ اپ اور بعض… Continue 23reading پاکستان ریلوے حکام کا ڈیم فنڈزاور ایڈوانس بکنگ کی رقم کرایوں میں ضم کرنے کا فیصلہ ،جانتے ہیں ایسا کیوں کیا گیا؟اندر کی بات سامنے آگئی

قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک کتنے افراد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا؟اعلامیہ جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2019

قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک کتنے افراد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا؟اعلامیہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی ایکشن پلان کے تحت 121 افراد کو اب تک حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت صوبائی حکومتوں نے 182 مدارس، 34 اسکول و کالجز اور 5 ہسپتالوں کو اپنی تحویل میں لیا اس کے علاوہ صوبائی حکومتوں… Continue 23reading قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک کتنے افراد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا؟اعلامیہ جاری

بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت! تحریک انصاف کا بھرپور ردعمل سامنے آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019

بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت! تحریک انصاف کا بھرپور ردعمل سامنے آگیا

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف نے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کا تاثر یکسر مسترد کردیا ۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات عمر چیمہ نے کہا ہے کہ ہم نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سنبھالنے کے بعد انتقامی کارروائی کے تحت بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی،نوکر شاہی کی اصلاح تحریک انصاف کے منشور… Continue 23reading بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت! تحریک انصاف کا بھرپور ردعمل سامنے آگیا

گندم کی موجودہ کھڑی فصل پر پراسرار وائرس کا حملہ

datetime 7  مارچ‬‮  2019

گندم کی موجودہ کھڑی فصل پر پراسرار وائرس کا حملہ

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ میں حالیہ بارشوں سے ہوا میں نمی کی مقدار زیادہ ہونے کے باعث گندم کی موجودہ کھڑی فصل پرسرخی مائل مرض ’لیف رسٹ‘ پھیلنے لگا جس کے باعث اس موذی مرض کی وبائی شکل اختیار کرکے مزید پھیلنے کا خدشہ پیداہوگیا۔ محکمہ زراعت کوہاٹ نے کاشتکاروں کو الرٹ جاری کرکے فوری… Continue 23reading گندم کی موجودہ کھڑی فصل پر پراسرار وائرس کا حملہ