پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں،نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں،وفاقی حکومت کا اعلان

datetime 2  جون‬‮  2019

شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں،نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں،وفاقی حکومت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے ترجمان اور رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور فیصل واوڈا پر آمدن سے زائد اثاثوں کی خبروں پر کہاہے کہ کہ حکومت کے کسی بھی وزیر کے خلاف نیب کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی وائٹ… Continue 23reading شاہد خاقان وائٹ پیپر چھوڑیں اب جیل کی تیاری کریں،نیب کسی بھی وزیر کیخلاف کارروائی کرے ہمیں کوئی اعتراض نہیں،وفاقی حکومت کا اعلان

خیبرپختونخواحکومت کا یوٹرن، مشیروں اور معاونین کو وزراء کا درجہ دینے کا اعلامیہ واپس

datetime 2  جون‬‮  2019

خیبرپختونخواحکومت کا یوٹرن، مشیروں اور معاونین کو وزراء کا درجہ دینے کا اعلامیہ واپس

پشاور(آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے 3 مشیروں اور 2 معاونین خصوصی کو صوبائی وزراء کا درجہ دینے کا اعلامیہ 5 روز بعد واپس لے لیا جب کہ وزیر کا درجہ واپس لینے کا اعلامیہ یکم جون کی تاریخ میں جاری کردیا گیا ہے۔وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کے 3 مشیروں مشیر برائے قبائلی اضلاع اجمل خان وزیر،… Continue 23reading خیبرپختونخواحکومت کا یوٹرن، مشیروں اور معاونین کو وزراء کا درجہ دینے کا اعلامیہ واپس

پیپلز پارٹی محسن داوڑ اور علی وزیرکی حمایت میں کھل کر سامنےآگئی ، اپنا مطالبہ دوبارہ دہرا دیا

datetime 2  جون‬‮  2019

پیپلز پارٹی محسن داوڑ اور علی وزیرکی حمایت میں کھل کر سامنےآگئی ، اپنا مطالبہ دوبارہ دہرا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ممبران پارلیمنٹ محسن داوڑ اور علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے مطالبہ پر قائم ہے۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے دونوں معزز ممبران… Continue 23reading پیپلز پارٹی محسن داوڑ اور علی وزیرکی حمایت میں کھل کر سامنےآگئی ، اپنا مطالبہ دوبارہ دہرا دیا

عثمان بزدارکاملتان کے علاقے میں 7سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعہ کا نوٹس

datetime 2  جون‬‮  2019

عثمان بزدارکاملتان کے علاقے میں 7سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاملتان کے علاقے میں 7سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعہ کا نوٹس۔آرپی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی،واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا حکم دیدیا،وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

جمہوریت اور عمران خان لازم و ملزوم ،پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘فوادچوہدری کادعویٰ

datetime 2  جون‬‮  2019

جمہوریت اور عمران خان لازم و ملزوم ،پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘فوادچوہدری کادعویٰ

اسلام آباد(سی پی پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے،جمہوری نظام کی کامیابی کیلئے عمران خان کی کامیابی ضروری ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جمہوریت اور عمران… Continue 23reading جمہوریت اور عمران خان لازم و ملزوم ،پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘فوادچوہدری کادعویٰ

ایم ایس کے آفس میں اے سی کے مزے،نرسری کا ائیر کنڈیشنز خراب ،نومولود گرمی برداشت نہ کرپائے، 3 جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال، ڈپٹی کمشنر کا ہنگامی دورہ،تحقیقات کا حکم

datetime 2  جون‬‮  2019

ایم ایس کے آفس میں اے سی کے مزے،نرسری کا ائیر کنڈیشنز خراب ،نومولود گرمی برداشت نہ کرپائے، 3 جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال، ڈپٹی کمشنر کا ہنگامی دورہ،تحقیقات کا حکم

ساہیوال(آن لائن) ساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ایئرکنڈیشنر خراب ہونے سے نرسری میں 3بچے دم توڑ گئے، ورثا انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے، ڈپٹی کمشنر نے بچوں کی اموات کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال کے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی انتظامیہ نے نااہلی کی انتہا کر دی، شدید گرمی… Continue 23reading ایم ایس کے آفس میں اے سی کے مزے،نرسری کا ائیر کنڈیشنز خراب ،نومولود گرمی برداشت نہ کرپائے، 3 جاں بحق ،ورثاغم سے نڈھال، ڈپٹی کمشنر کا ہنگامی دورہ،تحقیقات کا حکم

ججز کیخلاف دائر ریفرنس کس کی ایما پر دائر کیا گیا؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نام سامنے لے آئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2019

ججز کیخلاف دائر ریفرنس کس کی ایما پر دائر کیا گیا؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نام سامنے لے آئے،حیرت انگیز انکشافات

اسلا م آباد(آن لائن)سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں قانونی تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو بھی نظر انداز کردیا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس کا… Continue 23reading ججز کیخلاف دائر ریفرنس کس کی ایما پر دائر کیا گیا؟ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نام سامنے لے آئے،حیرت انگیز انکشافات

کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دہشتگردی کا نام نہیں دیا جاسکتا ، دو ریاستی حل کے سوا مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں:عمران خان او آئی سی اجلاس میں وکیل بن کر ابھرے،دل جیت لئے

datetime 2  جون‬‮  2019

کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دہشتگردی کا نام نہیں دیا جاسکتا ، دو ریاستی حل کے سوا مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں:عمران خان او آئی سی اجلاس میں وکیل بن کر ابھرے،دل جیت لئے

لاہور(آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیر اور فلسطین کے وکیل بن کر ابھرے۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے او آئی سی سربراہ اجلاس سے… Continue 23reading کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دہشتگردی کا نام نہیں دیا جاسکتا ، دو ریاستی حل کے سوا مسئلہ فلسطین کا کوئی حل نہیں:عمران خان او آئی سی اجلاس میں وکیل بن کر ابھرے،دل جیت لئے

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا گن مین اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 2  جون‬‮  2019

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا گن مین اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

میانوالی /واں بھچراں( آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے گن مین محمد خان ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں اہلیہ اور 3بچوں سمیت جاں بحق ہو گئے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کا شکار خاندان اسلام آباد سے میانوالی آبائی گھر میں عید منانے جارہا تھا… Continue 23reading چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا گن مین اہلیہ اور 3 بچوں سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق