پری مون سون کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے بروز سوموار اور بدھ کو تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج بروز اتوار موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کل بروز پیر سے پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس طرح… Continue 23reading پری مون سون کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی











































