اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

پری مون سون کا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 22  جون‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے بروز سوموار اور بدھ کو تیز آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آج بروز اتوار موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ کل بروز پیر سے پری مون سون کا سلسلہ

شروع ہو جائے گا۔ اس طرح جولائی کا پہلا ہفتہ شہر میں ہونے والی بارشوں کی وجہ سے موسم کے لحاظ سے خوشگوار رہے گا۔ گزشتہ روز شہر میں سورج کا پارہ ہائی رہا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…