شیخ رشید ،عمران خان کو مٹھائی کیوں اور کس خوشی میں کھلا رہے ہیں؟جان کر آپکو بھی یقین نہیں آئیگا
اسلام آباد (این این آئی)رائل پام کنٹری کلب کے فیصلے کی خوشی میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم اور کابینہ ارکان کو مٹھائی کھلائی۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ ریلوے کے حق میں آنے پر خوشی سے نہال وفاقی وزیر شیخ رشید وزیراعظم کو میٹھائی کھلانے پہنچے۔ شیخ رشید نے وزیر اعظم کو فیصلے کی… Continue 23reading شیخ رشید ،عمران خان کو مٹھائی کیوں اور کس خوشی میں کھلا رہے ہیں؟جان کر آپکو بھی یقین نہیں آئیگا











































