اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کا ساتھ دینا ہے یا نہیں؟بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل  نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل نے چیرمین سینٹ کی تبدیلی پر اپوزیشن کا ساتھ  نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان پارٹی اجلاس کے بعد کیا جائیگا جبکہ بی این پی مینگل کے چھ نکات کے حوالے سے بھی اہم پیشرفت سامنے آگئی وزیراعظم عمران خان نے چالیس کے قریب لاپتہ افراد کے بازیابی کے حوالے سے خوشخبری سنادی ذرائع کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کا وفاقی حکومت کی حمایت کے بعد چیئرمین سینٹ کو ہٹانے میں بھی اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ نہیں دے گی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی میں چیئرمین سینٹ کو ہٹانے کی حق میں

نہیں ہے اس حوالے پارٹی کا اجلاس بھی طلب کیا گیا ہے جس کے بعد ہی باقاعدہ اعلان کیا جائیگا جبکہ آج وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے بی این پی مینگل کے چھ نکات سے متعلق بھی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے پہلے مرحلے میں چالیس کے قریب لاپتہ افراد کے بازیابی کے حوالے سے خوشخبری سنادی جبکہ دیگر نکات جس میں بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر معاملات سے متعلق بھی پیشرفت آئندہ چند دنوں میں متوقع ہے بی این پی مینگل کے چھ نکات پر عملدآمد شروع ہونے کے بعد بی این پی مینگل نے چیئرمین سینٹ کو ہٹانے کی بھی مخالفت کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…