جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کمسن بچے پر راولپنڈی کے مدرسے میں بہیمانہ تشدد،معصوم بچہ تکلیف کے عالم میں چیختا رہا،شرمناک واقعہ،معلم نور محمد گرفتار

datetime 28  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) سٹی پولیس افسر کیپٹن (ر) محمد فیصل راناکی ہدائیت پر تھانہ صادق آباد پولیس نے جامع مسجد سیدالمرسلین و مدرسہ تعلیم القرآن اسلامی اکیڈمی ڈھوک کشمیریاں میں بچے پر تشدد کرنے والے ملزم معلم نور محمد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مدرسے کا معلم سبق یاد نہ ہونے پر  پاؤں سے

رسی باندھ کرکم سن بچے کو مدرسے کی بائی منزل سے نیچے الٹا لٹکا رہا تھا جبکہ بے بسی،خوف اور تکلیف کے عالم میں چیخ و پکار کر رہا تھا جس پرسی پی اونے سوشل میڈیا پر بچے پر ہونے والے بہیمانہ تشدد کی وائرل ویڈیو کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈویژنل ایس پی کو مسجد و مدرسہ کا تعین کرکے ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کئے تھے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…