رواں سال عید کے چاند کا فیصلہ کون کریگا؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل نے قمری کلینڈر پر فوری رائے دینے سے معذرت کر تے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ فی الحال کونسل کے زیادہ تر ممبر علمائے کرام عید کی چھٹیوں پر گھر چلے گئے ہیں،عیدالفطر کے بعداکثریتی رائے لینے کے بعد حتمی رائے سے آگا ہ کر دیا جائے گا۔اب عید کا… Continue 23reading رواں سال عید کے چاند کا فیصلہ کون کریگا؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا







































