جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ،اگلے 24گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں ابر رحمت برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
سلام آباد( آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔شہراقتدار میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواں سے موسم خوشگوار ہو گیاہے۔ ساہیوال ، اوکاڑہ ، مظفر گڑھ ، جھنگ ، لیہ ، رائیونڈ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔… Continue 23reading جڑواں شہروں سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ،اگلے 24گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں ابر رحمت برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا