پنجاب حکومت نے مزدوروں کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، تنخواہوں میں بڑا اضافہ
لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 16ہزار 500مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ صنعتی کارکنوں کے لئے مختلف شہروں میں لیبر کالونیاں بھی بنائی جا رہی ہیں ،ملتان ، ننکانہ صاحب اور لاہور میں لیبر کالونیوں میں فلیٹس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے مزدوروں کے حق میں فیصلہ سنا دیا ، تنخواہوں میں بڑا اضافہ