بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان اپنی زمینوں پر نظر رکھیں اور خیر منائیں ، شیخ رشید نے انتباہ جاری کر دیا

datetime 20  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سارے چور ،ڈاکو اورکمیشن خور ہیں ، کھیل تو ابھی شروع ہوا ہے اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ،جھاڑوں اب کونوں کی طرف بھی جارہا ہے جو جتنا زیادہ چیخا ہے اس کی آئینی وقانون ٹکٹکی اتنی زیادہ قریب ہے ۔ انہوںنے اپوزیشن کے اتحاد اور احتجاج کے حوالے سے کہا کہ اس سے چار گنا زیادہ بھی اپوزیشن اکٹھی ہو جائے تو کچھ نہیں ہوگا ۔ مولانا فضل الرحمان

اپنی زمینوں پر نظر رکھیں اور اپنی خیر منائیں۔ یہ عمران خان کا استعفیٰ لینے گئے تھے لیکن سنجرانی کے استعفے کے پیچھے پڑ گئے او راس کا بھی کچھ نہیں ہو رہا ۔ پہلے کہتے تھے کہ دھرنا دیں گے او راب کہتے ہیں محرم کے بعد آئیں گے۔مولانا فضل الرحمان قابل احترام ہیں لیکن مدرسوں کے حوالے سے پراپیگنڈا کر رہے ہیں ،مدرسے یہ اسلام کے قلعے ہیں اگر کسی نے بری نظر سے دیکھا تو میں سب سے پہلے اس کے خلاف کھڑا ہوں گا ،میں ختم نبوت کا سب سے بڑ ا سپاہی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…