ڈیلی میل کی خبر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے شہباز شریف کے وکلا ء لندن پہنچ گئے‘ دھماکہ خیز اقدام
لاہور(این این آئی)برطانوی اخبار ”ڈیلی میل“شائع ہونے پر خبر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے مسلم لیگ (ن) ک صدر محمدشہباز شریف کے وکلا ء لندن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے وکلا (آج) لندن میں باضابطہ مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے۔جس میں برطانوی اخبار ڈیلی میل میں شائع ہونے والی خبر کے… Continue 23reading ڈیلی میل کی خبر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے شہباز شریف کے وکلا ء لندن پہنچ گئے‘ دھماکہ خیز اقدام











































